ننکانہ صاحب میں سکھوں نے آمد رسول صلی علیہ وآلہ وسلّم جلوس کا استقبال کیا ۔ اور پھول نچھاور کئے ۔